حیدرآباد۔8نومبر(اعتماد نیوز)سکندر آباد کے رکن پارلیمنٹ بنڈارو دتاتریہ کو
آج مرکزی وزارت میں جگہ ملنے کی توثیق کی گئی۔ چنانچہ ذرائع کے مطابق
وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے انکو فن
کال موصول ہوا۔ اور مبارک باد
پیش کی گئی۔ چنانچہ انکو اتوار کے دن دہلی میں موجود رہنے کی ہدایت دی گئی
ہے۔ چنانچہ سابق میں این ڈی اے کے دور میں انہوں نے مرکزی مملکتی وزیر کے
عہدہ پر بھی فائز رہے۔